الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. قباث بن أشيم الليثي " وهو قباث بن أشيم بن عامر بن الملموح بن يعمر بن عوف بن كعب بن عامر بن ليث بن بكر بن عبد بن كنانة بن قباث بن خزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار ".
سیدنا قباث بن اشیم لیثی رضی اللہ عنہ (اور وہ قباث بن اشیم بن عامر بن ملموح بن یعمر بن عوف بن کعب بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد بن کنانہ بن قباث بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار ہیں)
حدیث نمبر: 16124
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ قَبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: صَلَاةُ الرَّجُلَيْنِ يَؤُمُّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ أَزْكَى عِنْدَ اللهِ مِنْ صَلَاةِ أَرْبَعَةٍ تَتْرَى، وَصَلَاةُ أَرْبَعٍ يَؤُمُّهُمْ أَحَدُهُمْ أَزْكَى عِنْدَ اللهِ مِنْ صَلَاةِ ثَمَانِيَةٍ تَتْرَى، وَصَلَاةُ ثَمَانِيَةٍ يَؤُمُّهُمْ أَحَدُهُمْ أَزْكَى عِنْدَ اللهِ مِنْ صَلَاةِ مِائَةٍ تَتْرَى.
قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: قَدْ أَدْرَكَ قَبَاثٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: قَدْ أَدْرَكَ قَبَاثٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا قباث بن اشیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کی وہ نماز جس میں ایک دوسرے کی امامت کرے، اللہ کے ہاں چار آدمیوں کی الگ الگ نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور چار آدمیوں کی وہ نماز جس میں ان میں سے ایک ان کی امامت کرے، اللہ کے ہاں آٹھ آدمیوں کی الگ الگ نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور آٹھ آدمیوں کی وہ نماز جس میں ان میں سے ایک ان کی امامت کرے، اللہ کے ہاں سو آدمیوں کی الگ الگ نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“
اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں: قباث رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16124]
اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں: قباث رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16124]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 36، حدیث 74»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16124 in Urdu