🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب (أحاديث 16156–16221)
باب (احادیث 16156 تا 16221)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16212
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ كَعْبٍ أَنَّ عَامِرَ بْنَ مَالِكٍ الَّذِي كَانَ يُقَالُ لَهُ مُلَاعِبُ الْأَسِنَّةِ قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِتَبُوكَ فَعَرَضَ عَلَيْهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْإِسْلَامَ فَأَبَى، وَأَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّا لَا نَقْبَلُ هَدِيَّةَ مُشْرِكٍ. ثُمَّ قَالَ: ابْعَثْ مَنْ شِئْتَ إِلَى أَهْلِ نَجْدٍ فَإِنِّي لَهُمْ جَارٌ. فَبَعَثَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَهْطًا فِيهِمُ الْمُنْذِرُ بْنُ عَمْرٍو، وَهُوَ الَّذِي كَانَ يُقَالُ لَهُ: أَعْتَقَ لِمَوْتٍ. فَسَمِعَ بِهِمْ عَامِرُ بْنُ الطُّفَيْلِ - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عامر بن مالک، جنہیں ملاعب الاسنہ کہا جاتا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تبوک میں آئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سامنے اسلام پیش کیا، مگر اس نے انکار کر دیا، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ پیش کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم کسی مشرک کا ہدیہ قبول نہیں کرتے۔“ پھر اس (عامر) نے کہا: آپ جسے چاہیں اہلِ نجد کی طرف بھیج دیں، میں ان کا ذمہ دار (پناہ دہندہ) ہوں۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جماعت بھیجی جن میں منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ بھی تھے، جنہیں ”اَعْنَق لِیموت“ کہا جاتا تھا۔ تو عامر بن طفیل کو ان کی خبر ملی - پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16212]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 81، حدیث 162»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16212 in Urdu