🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. معبد بن كعب، عن أخيه
معبد بن کعب کی اپنے بھائی سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16225
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَطِيعِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مَعْبَدُ بْنُ كَعْبٍ، عَنْ أَخِيهِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: خَرَجْنَا مِنَ الْمَدِينَةِ نُرِيدُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَخَرَجَ مَعَنَا حُجَّاجُ قَوْمِنَا مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
عبیداللہ بن کعب رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم مدینہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جانے کے ارادے سے نکلے، اور ہمارے ساتھ ہماری قوم کے مشرک حاجی بھی نکلے - پھر راوی نے آگے اسی طرح کا واقعہ بیان کیا جیسا اوپر گزرا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16225]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 91، حدیث 175»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16225 in Urdu