الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. كعب بن عبد الرحمن بن كعب، عن أبيه
کعب بن عبدالرحمن بن کعب کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 16231
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِرْهَمٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ يُحَصِّبُونُ مَسْجِدًا، فَقَالَ: أَوْسِعُوا تَمْلَئُوهُ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کی ایک جماعت کے پاس سے نکلے جو مسجد میں کنکریاں بچھا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کشادہ بناؤ، تم اسے بھر دو گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16231]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 93، حدیث 181»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16231 in Urdu