الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. هشام بن عروة، عن ابن كعب
ہشام بن عروہ کی ابن کعب سے روایات
حدیث نمبر: 16238
حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى أَبِي شُرَيْحٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنِ ابْنِ كَعْبٍ، عَنْ كَعْبٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْكُلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ، ثُمَّ رَأَيْتُهُ لَعِقَ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ حِينَ أَرَادَ أَنْ يَمْسَحَهَا.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تین انگلیوں سے کھاتے دیکھا، پھر انہیں دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تین انگلیاں صاف کرنی چاہیں تو انہیں چاٹ لیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16238]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 96، حدیث 188»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16238 in Urdu