🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. أبو وائل شقيق بن سلمة، عن كعب بن عجرة
ابووائل شقیق بن سلمہ کی سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16263
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: لَقِيتُ كَعْبَ بْنَ عُجْرَةَ بِالسُّوقِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ حَلْقِ رَأْسِهِ، فَقَالَ: لَقِيَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَسَحَ رَأْسِي فَقَالَ: كَفَى بِهَذَا أَذًى - فَتَنَاثَرَ الْقَمْلُ، فَقَالَ: انْطَلِقْ فَاحْلِقْ، وَتَصَدَّقْ عَلَى سِتَّةِ مَسَاكِينَ.
ابووائل شقیق بن سلمہ کہتے ہیں: میں سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے بازار میں ملا تو میں نے ان سے ان کے سر منڈوانے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا، تو فرمایا: ”یہ تو کافی تکلیف ہے۔“ تو جوئیں جھڑنے لگیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ، سر منڈوا لو اور چھ مسکینوں کو صدقہ دے دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16263]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 106، حدیث 213»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16263 in Urdu