الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
93. كعب بن زهير بن أبي سلمى المزني
سیدنا کعب بن زہیر بن ابی سلمیٰ مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16451
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ: وَاسْمُ أَبِي سُلْمَى رَبِيعَةُ بْنُ رِيَاحِ بْنِ قُرْظِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ مَازِنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ ثَوْرِ بْنِ هَدْمَةَ بْنِ لَاطِي بْنِ عُثْمَانَ بْنِ مُزَيْنَةَ.
محمد بن سلام بیان کرتے ہیں: کعب بن زہیر کے دادا ابو سلمیٰ کا نام ربیعہ بن ریاح بن قرط بن حارث بن مازن بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطی بن عثمان بن مزینہ تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16451]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 176، حدیث 402»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16451 in Urdu