🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. كردم بن سفيان الثقفي أبو ميمونة
سیدنا کردم بن سفیان ثقفی، ابومیمونہ، رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16475
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - يَعْنِي ابْنَ كَعْبٍ الطَّائِفِيَّ - عَنْ يَزِيدَ بْنِ مِقْسَمٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ أَنَّهَا كَانَتْ رَدِيفَ أَبِيهَا فَسَمِعَتْ أَبَاهَا يَسْأَلُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ لَأَنْحَرَنَّ بِبُوَانَةَ! فَقَالَ: هَلْ بِهَا وَثَنٌ أَوْ طَاغِيَةٌ تُعْبَدُ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: أَوْفِ بِنَذْرِكَ.
سیدہ میمونہ بنت کردم رضی اللہ عنہا اپنے والد (کردم بن سفیان ثقفی رضی اللہ عنہ) کے پیچھے سوار تھیں، انہوں نے اپنے والد کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے سنا، انہوں نے عرض کیا: میں نے نذر مانی تھی کہ بوانہ میں قربانی کروں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا وہاں کوئی بت یا معبود ہے جس کی پوجا کی جاتی ہو؟“ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اپنی نذر پوری کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16475]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 189، حدیث 426»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16475 in Urdu