🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. وكيع بن حدس، ويقال عدس، عن أبي رزين
وکیع بن حدس، جنہیں عدس بھی کہا جاتا ہے، کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16515
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا أَبِي (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ الْقَاضِي، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ - كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، أَكُلُّنَا نَرَى رَبَّنَا؟ قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: وَمَا آيَةُ ذَلِكَ فِي خَلْقِهِ؟ قَالَ: أَلَيْسَ كُلُّكُمْ يَنْظُرُ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ؟ وَإِنَّمَا هُوَ خَلْقٌ مِنْ خَلْقِ اللهِ، وَاللهُ أَعْظَمُ وَأَجَلُّ.
سیدنا ابو رزین عقیلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! کیا ہم سب اپنے رب کو دیکھیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: اس کی کیا نشانی ہے جو اس کی مخلوق میں پائی جاتی ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم سب چودھویں رات کے چاند کو نہیں دیکھتے؟ حالانکہ وہ تو اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہے، اور اللہ اس سے کہیں بڑا اور عظیم تر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب اللام/حدیث: 16515]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 206، حدیث 466»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16515 in Urdu