🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. وكيع بن حدس، ويقال عدس، عن أبي رزين
وکیع بن حدس، جنہیں عدس بھی کہا جاتا ہے، کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16520
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ - قَالَا: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ قَالَ: قُلْتَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أُمِّي؟ قَالَ: أُمُّكَ فِي النَّارِ! قَالَ: فَأَيْنَ مَنْ مَضَى مِنْ أَهْلِكَ؟ قَالَ: أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي.؟
سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میری والدہ کہاں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیری والدہ آگ میں ہیں۔“ انہوں نے عرض کیا: پھر آپ کے گھر والوں میں سے جو گزر چکے ہیں وہ کہاں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تجھے یہ پسند نہیں کہ تیری والدہ میری والدہ کے ساتھ ہوں؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب اللام/حدیث: 16520]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 208، حدیث 471»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16520 in Urdu