الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. يونس بن أبي خلدة، عن محمد بن مسلمة
یونس بن ابی خلدہ کی سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16570
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثَنَا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي خَلْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ آخِرَ أَمْرَيْهِ لَحْمًا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو معاملوں میں سے آخری معاملہ یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16570]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 234، حدیث 521»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16570 in Urdu