الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. محمد بن صفوان " وقد قيل صفوان بن محمد، والصواب محمد بن صفوان "
سیدنا محمد بن صفوان رضی اللہ عنہ، انہیں صفوان بن محمد بھی کہا گیا ہے، لیکن درست محمد بن صفوان ہے
حدیث نمبر: 16578
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ قَالَ: ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ وَقُلْتُ: آكُلُهُمَا؟ قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا محمد بن صفوان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے دو خرگوش ایک تیز پتھر سے ذبح کیے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات ذکر کی اور عرض کیا: کیا میں انہیں کھا لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16578]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 237، حدیث 529»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16578 in Urdu