الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. أبو عمران الجوني، عن جندب
ابوعمران جونی کی سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1663
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ جُنْدُبَ بْنَ عَبْدِ اللهِ: هَلْ كُنْتُمْ تُسَخِّرُونَ الْعَجَمَ؟ قَالَ: " كُنَّا نُسَخِّرُهُمْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَى قَرْيَةٍ يَدُلُّونَا عَلَى الطَّرِيقِ ثُمَّ نُخَلِّيهِمْ ".
ابوعمران بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ لوگ عجمیوں سے بیگار لیتے تھے؟ فرمایا: ”ہم انہیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں تک بیگار پر لگاتے، وہ ہمیں راستہ دکھاتے، پھر ہم انہیں چھوڑ دیتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1663]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 164، حدیث 1676»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1663 in Urdu