🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. مالك بن الحويرث أبو سليمان الليثي
سیدنا مالک بن حویرث، ابوسلیمان لیثی، رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ (ح) .
وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّاءُ قَالَا: ثَنَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ - قَالَا: ثَنَا أُنَيْسُ بْنُ سَوَّارٍ الْجَرْمِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَرَادَ اللهُ أَنْ يَخْلُقَ النَّسَمَةَ فَجَامَعَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ طَارَ مَاؤُهُ فِي كُلِّ عِرْقٍ وَعَصَبٍ مِنْهَا، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ السَّابِعِ أَحْضَرَ اللهُ - عَزَّ وَجَلَّ - لَهُ كُلَّ عِرْقٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ آدَمَ، ثُمَّ قَرَأَ: فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ.
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ کسی جان کو پیدا کرنے کا ارادہ فرماتا ہے، اور مرد عورت سے مجامعت کرتا ہے، تو اس کا پانی عورت کی ہر رگ اور پٹھے میں پھیل جاتا ہے، پھر جب ساتواں دن ہوتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے لیے آدم علیہ السلام تک پہنچنے والی ہر رگ کو ہرا (زندہ) کر دیتا ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ”جس صورت میں چاہا اس نے تجھے جوڑ کر بنایا۔“ [سورۃ الانفطار: 8] [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 290، حدیث 644»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16693 in Urdu