الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. مالك بن عمرو القشيري، ويقال عمرو بن مالك
سیدنا مالک بن عمرو قشیری رضی اللہ عنہ، انہیں عمرو بن مالک بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 16715
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ مَالِكٍ الْقُشَيْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُسْلِمَةً فَهِيَ فِدَاؤُهُ مِنَ النَّارِ، عَظْمٌ مِنْ عِظَامِ مُحَرَّرِهِ بِعَظْمٍ مِنْ عِظَامِهِ.
سیدنا مالک قشیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی مسلمان غلام آزاد کیا، تو وہ اس کے لیے جہنم سے فدیہ ہے، اس کے آزاد کیے ہوئے کی ہر ہڈی کے بدلے اس کی ہڈی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16715]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 299، حدیث 666»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16715 in Urdu