🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. مالك بن عتاهية
سیدنا مالک بن عتاہیہ رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16720
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مُحْسِنِ بْنِ ظِبْيَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ حَسَّانَ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ جُذَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ مَالِكَ بْنَ عَتَاهِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنْ لَقِيتُمْ عَشَّارًا فَاقْتُلُوهُ - يَعْنِي بِذَلِكَ الصَّدَقَةَ يَأْخُذُهَا عَلَى غَيْرِ حَقِّهَا.
محسن بن ظبیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عبدالرحمن بن حسان کو یہ کہتے سنا: مجھے قبیلہ جذام کے ایک آدمی نے خبر دی کہ اس نے سیدنا مالک بن عتاہیہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اگر تم کسی عَشّار سے ملو تو اسے قتل کر دو۔“ راوی کہتے ہیں: اس سے مراد وہ شخص ہے جو صدقہ کو ناجائز طریقے سے وصول کرتا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16720]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 301، حدیث 671»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16720 in Urdu