الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
59. ما روى ابن عباس، عن معاوية رحمهم الله
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی
حدیث نمبر: 16747
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: أَرَأَيْتَ مَنْ تَمَتَّعَ وَسَاقَ الْهَدْيَ، هَلْ يَمَسُّ مِنْ شَعَرِهِ شَيْئًا؟ فَقُلْتُ: لَا. قَالَ: فَإِنِّي أَشْهَدُ لَأَخَذْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ شَعَرِهِ عِنْدَ الْمَرْوَةِ حِينَ فَرَغَ مِنْ طَوَافِهِ بِمِشْقَصٍ مِنْ كِنَانَتِهِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عبيد بن يعيش)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عبيد بن يعيش)
امام مجاہد رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: مجھ سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تمہارا کیا خیال ہے اس شخص کے بارے میں جو تمتع کرے اور ہدی ساتھ لائے، کیا وہ اپنے بالوں میں سے کچھ کاٹ سکتا ہے؟“ میں نے کہا: نہیں۔ انہوں نے کہا: ”تو میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے مروہ کے پاس، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے طواف سے فارغ ہوئے تو اپنی ترکش سے ایک تیر کی نوک سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کاٹے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16747]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 310، حدیث 698»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16747 in Urdu