الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. سعيد بن المسيب، عن معاوية
سعید بن مسیب کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16777
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْمَدِينَةَ فَقَامَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَفِي يَدِهِ عِقْصَةٌ مِنْ شَعَرٍ، فَقَالَ: مَا كُنْتُ أَرَى أَحَدًا يَصْنَعُ هَذَا، لِأَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمَّاهُ الزُّورَ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ مدینہ آئے، منبر پر کھڑے ہوئے، ان کے ہاتھ میں بالوں کی ایک چوٹی تھی، تو انہوں نے کہا: میں نہیں سمجھتا تھا کہ کوئی ایسا کرتا ہو گا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے زُور کا نام دیا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16777]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 321، حدیث 728»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16777 in Urdu