🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. باب (أحاديث 16797–16805)
باب (احادیث 16797 تا 16805)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16804
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَيُعْطِي اللهُ.
امام زہری رحمہ اللہ حمید بن عبدالرحمن بن عوف رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، اور دیتا اللہ ہے۔“
اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔“
اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اس امت میں سے ہمیشہ ایک گروہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گا، انہیں مخالفت کرنے والا کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آ جائے اور وہ حق پر غالب ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16804]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 329، حدیث 755»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16804 in Urdu