الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
83. سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص عن معاوية
سعید بن عمرو بن سعید بن عاص کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16811
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ مُعَاوِيَةُ يَقُولُ: وَاللهِ مَا هِبْتُ الْكَلَامَ عِنْدَ أَحَدٍ قَطُّ هَيْبَتِي عِنْدَ عَائِشَةَ، وَمَا سَمِعْتُ كَلَامَهَا إِلَّا ذَكَرْتُ كَلَامَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
خالد بن سعید بن عمرو بن سعید بن العاص رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے: ”اللہ کی قسم! مجھے کبھی کسی کے سامنے اتنی ہیبت محسوس نہیں ہوئی جتنی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے ہوتی تھی، اور میں نے کبھی ان کا کلام نہیں سنا مگر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام یاد آ جاتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16811]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 332، حدیث 762»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16811 in Urdu