الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. عطاء بن أبي رباح، عن معاوية
عطاء بن ابی رباح کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16861
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ لَا آتِيَ أَهْلِي فِي غُرَّةِ الْهِلَالِ، وَأَنْ لَا أَتَوَضَّأَ فِي طُهْرَةِ النُّحَاسِ، وَأَنْ أَسْتَنَّ كُلَّمَا قُمْتُ مِنْ سُنَّتِي.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں چاند کی پہلی رات اپنی بیوی کے پاس نہ جاؤں، اور یہ کہ تانبے کے برتن کے پانی سے وضو نہ کروں، اور یہ کہ جب بھی اپنی نیند سے اٹھوں تو مسواک کروں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16861]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 349، حدیث 812»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16861 in Urdu