الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
165. أبو الزاهرية حدير بن كريب، عن معاوية
ابوزاہریہ، حدیر بن کریب، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16965
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّمَا أَنَا مُبَلِّغٌ وَاللهُ يَهْدِي، وَقَاسِمٌ وَاللهُ يُعْطِي، فَمَنْ بَلَغَهُ عَنِّي شَيْءٌ بِحُسْنِ هَدْيٍ وَحُسْنِ رَغْبَةٍ فَذَلِكَ الَّذِي يُبَارَكُ لَهُ فِيهِ، وَمَنْ بَلَغَهُ عَنِّي شَيْءٌ بِسُوءِ رَغْبَةٍ وَسُوءِ هَدْيٍ فَذَلِكَ الَّذِي يَأْكُلُ وَلَا يَشْبَعُ.
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو صرف پہنچانے والا ہوں اور ہدایت دینے والا اللہ ہے، اور میں تقسیم کرنے والا ہوں اور دینے والا اللہ ہے، تو جسے مجھ سے کوئی چیز اچھے طریقے اور اچھی رغبت کے ساتھ پہنچے تو اس میں اس کے لیے برکت ڈالی جاتی ہے، اور جسے مجھ سے کوئی چیز بری رغبت اور برے طریقے سے پہنچے تو اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کھاتا ہے مگر سیر نہیں ہوتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16965]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 390، حدیث 916»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16965 in Urdu