الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
179. باب (أحاديث 17014–17078)
باب (احادیث 17014 تا 17078)
حدیث نمبر: 17014
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا نَتَسَاءَلُ أَمْوَالَنَا بَيْنَنَا! فَقَالَ: نَعَمْ، يَسْأَلُ الرَّجُلُ فِي الْفِتَنِ بَيْنَهُ وَبَيْنَ قَوْمِهِ، فَإِذَا بَلَغَ أَوْ كَرَبَ أَمْسَكَ.
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم آپس میں اپنے مالوں کے بارے میں ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، آدمی فتنوں میں اپنے اور اپنی قوم کے درمیان (معاملات کے لیے) سوال کر سکتا ہے، پھر جب اس حد کو پہنچ جائے یا قریب ہو جائے تو رک جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17014]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 406، حدیث 965»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17014 in Urdu