🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. باب (أحاديث 17014–17078)
باب (احادیث 17014 تا 17078)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17049
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، نِسَاؤُنَا مَا نَأْتِي مِنْهَا وَمَا نَذَرُ؟ قَالَ: حَرْثُكَ، ائْتِ حَرْثَكَ أَنَّى شِئْتَ، غَيْرَ أَنْ لَا تَضْرِبَ الْوَجْهَ وَلَا تُقَبِّحَ، وَلَا تَهْجُرَ إِلَّا فِي الْبَيْتِ، وَأَطْعِمْ إِذَا طَعِمْتَ، وَاكْسُ إِذَا اكْتَسَيْتَ، كَيْفَ وَقَدْ أَفْضَى بَعْضُكُمْ إِلَى بَعْضٍ.؟
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہماری بیویاں، ہم ان سے کیا کریں اور کیا چھوڑیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ تمہاری کھیتی ہیں، اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ، مگر یہ کہ چہرے پر نہ مارو، اور برا بھلا نہ کہو، اور صرف گھر ہی میں الگ رہو، اور جب خود کھاؤ تو انہیں بھی کھلاؤ، اور جب خود پہنو تو انہیں بھی پہناؤ، اور بھلا کیسے کرو گے جبکہ تم ایک دوسرے کے قریب ہو چکے ہو؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17049]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 415، حدیث 1000»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17049 in Urdu