🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 171
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: " قُتِلَ عَلِيٌّ سَنَةَ أَرْبَعِينَ، وَكَانَتْ خِلَافَتُهُ خَمْسَ سِنِينَ وَسِتَّةَ أَشْهُرٍ ".
ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: علی رضی اللہ عنہ سنہ 40 ہجری میں شہید کر دیے گئے، اور ان کی خلافت پانچ سال چھ ماہ رہی۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 171]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 106، حدیث 172»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 171 in Urdu