الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. ومن غرائب حديث جابر بن عبد الله رضي الله عنه
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کی نادر روایات
حدیث نمبر: 1730
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: رَأَى نَاسٌ نَارًا فِي مَقْبَرَةٍ فَأَتَوْهَا، فَإِذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: نَاوِلُونِي صَاحِبَكُمْ وَإِذَا هُوَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگوں نے ایک قبرستان میں آگ دیکھی تو وہ اس کی طرف گئے، تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں: ”اپنا ساتھی مجھے دے دو“، اور وہ وہی آدمی تھا جو اونچی آواز سے ذکر کیا کرتا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1730]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 182، حدیث 1743»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1730 in Urdu