الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
256. أبو شيبة، عن معاذ
ابوشیبہ کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 17334
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَرِيشِ الْأَهْوَازِيُّ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ السِّجِسْتَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْفَيْضِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا شَيْبَةَ يَقُولُ: كَانَ مُعَاذٌ يَمْشِي وَرَجُلٌ مَعَهُ، فَرَفَعَ حَجَرًا مِنَ الطَّرِيقِ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ رَفَعَ حَجَرًا مِنَ الطَّرِيقِ كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةٌ، وَمَنْ كَانَتْ لَهُ حَسَنَةٌ دَخَلَ الْجَنَّةَ ".
ابوشیبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ چل رہے تھے اور ان کے ساتھ ایک آدمی تھا، تو انہوں نے راستے سے ایک پتھر اٹھایا، اس نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو راستے سے کوئی پتھر اٹھائے، اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور جس کے لیے ایک نیکی ہو، وہ جنت میں داخل ہوتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17334]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 101، حدیث 198»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17334 in Urdu