الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
290. مصعب بن سعد، عن معاذ بن جبل
مصعب بن سعد کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17444
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: إِنْ كَانَ عُمَرُ لَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ مَا رَأَى فِي يَقَظَتِهِ أَوْ نَوْمِهِ فَإِنَّهُ حَقٌّ، وَإِنَّهُ قَالَ: بَيْنَمَا أَنَا فِي الْجَنَّةِ إِذْ رَأَيْتُ فِيهَا دَارًا، فَقُلْتُ: لِمَنْ هَذِهِ؟ فَقِيلَ: لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ "
مصعب بن سعد رحمہ اللہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: عمر رضی اللہ عنہ یقیناً اہل جنت میں سے ہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیداری یا نیند میں جو کچھ بھی دیکھتے وہ حق ہوتا تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”میں جنت میں تھا کہ اچانک میں نے اس میں ایک گھر دیکھا، تو میں نے پوچھا: یہ کس کا ہے؟ تو مجھے بتایا گیا: یہ عمر بن خطاب کا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17444]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 149، حدیث 308»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17444 in Urdu