🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. ومن غرائب حديث جابر بن عبد الله رضي الله عنه
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کی نادر روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1747
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي أَخِي، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ وَلَيْسَ مَعَنَا زَادٌ إِلَّا مِزْوَدٌ مِنْ تَمْرٍ، وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْنَا أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ، وَكَانَ يُعْطِينَا حَفْنَةً حَفْنَةَ تَمْرٍ حَتَّى نَغْدُوَ وَكَانَ يُعْطِينَا تَمْرَةً تَمْرَةً فَضَرَبَ الْبَحْرُ بِدَابَّةٍ فَأَكَلْنَا مِنْهَا، ثُمَّ إِنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ أَمَرَ بِالضِّلْعِ فَحُنِيَ، ثُمَّ أَمَرَ رَجُلًا فَرَكِبَ بَعِيرًا فَمَرَّ رَاكِبًا عَلَى الْبَعِيرِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک دستے میں بھیجا اور ہمارے پاس کھجور کے ایک تھیلے کے سوا کوئی زاد راہ نہ تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو امیر مقرر فرمایا، وہ ہمیں روزانہ ایک مٹھی کھجور دیتے تھے یہاں تک کہ وہ ختم ہوگئی، پھر وہ ہمیں ایک ایک کھجور دینے لگے، پھر سمندر نے ہمارے لیے ایک جانور نکال پھینکا تو ہم نے اس میں سے کھایا، پھر ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ نے اس کی پسلی کو موڑ کر کھڑا کرنے کا حکم دیا، پھر ایک آدمی کو حکم دیا تو وہ اونٹ پر سوار ہوا اور اس کے نیچے سے سوار ہوکر گزر گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 187، حدیث 1760»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1747 in Urdu