الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. جابر بن عتيك الأنصاري بدري ويقال جبر
سیدنا جابر بن عتیک انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، اور جبر بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1758
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَتِيكٍ سَنَةَ إِحْدَى وَسِتِّينَ، سِنُّهُ إِحْدَى وَسَبْعِينَ ".
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: ”جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ کی وفات اکسٹھ ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر اکہتر برس تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1758]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 189، حدیث 1771»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1758 in Urdu