الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
332. أبو العلاء يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن معقل بن يسار
ابوالعلاء یزید بن عبداللہ بن شخیر کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17621
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أَنَا أَبِي، ثَنَا شَدَّادُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يُطْعَنَ فِي رَأْسِ رَجُلٍ بِمِخْيَطٍ مِنْ حَدِيدٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمَسَّ امْرَأَةً لَا تَحِلُّ لَهُ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کے سر میں لوہے کی سوئی چبھو دی جائے، یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ کسی ایسی عورت کو چھوئے جو اس کے لیے حلال نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17621]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 212، حدیث 487»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17621 in Urdu