الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. معاوية بن قرة، عن معقل بن يسار
معاویہ بن قرہ کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17639
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَنَّ مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ، قَالَ: حُرِّمَتِ الْخَمْرُ وَنَحْنُ نَشْرَبُ الْفَضِيخَ، فَجَعَلْتُ أُهْرِيقَهَا وَأَقُولُ: هَذَا آخِرُ الْعَهْدِ بِالْخَمْرِ ".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”شراب حرام کر دی گئی جبکہ ہم فضیخ (کچی کھجور کی نبیذ) پیتے تھے، تو میں اسے بہانے لگا اور کہتا: یہ شراب کا آخری عہد ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17639]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 218، حدیث 505»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17639 in Urdu