🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
337. بنت معقل بن يسار، عن أبيها
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی اپنے والد سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17651
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ الْكِنْدِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ الْبَصْرَةَ فَنَزَلْتُ دَارَ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، فَحَدَّثَتْنِي ابْنَتُهُ هِنْدٌ، قَالَتْ: لَمَّا ثَقُلَ أَبِي بَلَغَ ذَلِكَ زِيَادَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ، فَجَاءَ يَعُودُهُ، فَقَالَ: إِنَّ اللهَ كَانَ يَنْفَعُنَا بِحَدِيثِكَ فَحَدِّثْنَا شَيْئًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ وَالٍ اسْتُعْمِلَ عَلَى أُمَّةٍ مِنْ أُمَّتِي قَلَّتْ أَوْ كَثُرَتْ، فَلَمْ يَعْدِلْ فِيهِمْ إِلَّا أَكَبَّهُ اللهُ عَلَى وَجْهِهِ فِي النَّارِ.
اسماعیل کندی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں بصرہ آیا اور سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے گھر ٹھہرا، تو مجھے ان کی بیٹی ہند نے بتایا، وہ کہتی ہیں: جب میرے والد کی حالت نازک ہو گئی تو یہ بات زیاد بن ابی سفیان کو پہنچی، وہ ان کی عیادت کے لیے آیا تو کہا: اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کی حدیث سے فائدہ پہنچاتا رہا ہے، تو ہمیں کوئی ایسی بات سنائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو حکمران بھی میری امت کی کسی جماعت پر مقرر کیا جائے، چاہے وہ کم ہو یا زیادہ، پھر ان کے درمیان انصاف نہ کرے، اللہ تعالیٰ اسے اوندھے منہ جہنم میں گرائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17651]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 222، حدیث 517»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17651 in Urdu