🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
340. أبو المليح بن أسامة الهذلي، عن معقل بن يسار
ابوملیح بن اسامہ ہذلی کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17660
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثَنَا بَكْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ عَائِشَةَ تَنْزِعُ ثِيَابَهَا، فَقَالَ لَهَا: " مَا لَكِ؟ ". قَالَتْ: أُنْبِئْتُ أَنَّكَ قَدْ أَحْلَلْتَ وَأَحْلَلْتَ أَهْلَكَ، قَالَ: " أَجَلْ، مَنْ لَيْسَ مَعَهُ هَدْيٌ، وَأَمَّا نَحْنُ فَلَمْ نَحِلَّ، إِنَّ مَعَنَا بُدْنًا حَتَّى نَبْلُغَ عَرَفَاتٍ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية ونسخة أحمد الثالث، والصواب: (إبراهيم بن مرزوق) وينظر شرح معاني الآثار] كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (مكي بن إبراهيم)
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے کپڑے اتارتے پایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہیں کیا ہوا؟“ انہوں نے عرض کیا: مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ نے احرام کھول دیا ہے اور اپنے گھر والوں کو بھی احرام کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، جس کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو اس کے لیے یہ حکم ہے، لیکن ہم نے احرام نہیں کھولا، ہمارے ساتھ قربانی کے اونٹ ہیں یہاں تک کہ ہم عرفات پہنچ جائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17660]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 226، حدیث 526»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17660 in Urdu