🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
391. سالم بن عبد الله هذا هو سالم الخياط
سالم بن عبداللہ — یہی سالم خیاط ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17821
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، وَسَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْمِصْرِيُّ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ صَالِحِ بْنِ عُمَرَ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا قَاعِدًا، فَقَالَ: صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى نِصْفِ صَلَاةِ الْقَائِمِ. فَتَجَشَّمَ النَّاسُ الْقِيَامَ.
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا: ”بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا اجر کھڑے ہو کر پڑھنے والے کے اجر کا نصف ہے۔“ چنانچہ لوگوں نے مشقت اٹھا کر کھڑے ہو کر پڑھنا شروع کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17821]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 291، حدیث 688»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17821 in Urdu