🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
391. سالم بن عبد الله هذا هو سالم الخياط
سالم بن عبداللہ — یہی سالم خیاط ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17823
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْكَلْبِيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ، قَالَ: طَافَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ وَعَطِشَ وَاسْتَسْقَى، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، عِنْدَنَا شَرَابٌ مِنْ هَذَا الزَّبِيبِ، أَفَأَسْقِيكَ مِنْهُ؟ قَالَ: " بَلَى "، فَبَعَثَ الرَّجُلُ إِلَى بَيْتِهِ فَأُتِيَ بِقَدَحٍ عَظِيمٍ " فَأَدْنَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِيهِ فَوَجَدَ لَهُ رِيحًا شَدِيدَةً فَكَرِهَهُ فَرَدَّهُ.
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گرمی اور پیاس کے ایک دن بیت اللہ کا طواف کیا اور پانی طلب فرمایا، ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے پاس اس کشمش کا شربت ہے، کیا میں آپ کو اس میں سے پلاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ وہ آدمی اپنے گھر آدمی بھیج کر ایک بڑا پیالہ لے آیا، ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے منہ کے قریب کیا تو اس میں سے تیز بو محسوس کی، اسے ناپسند کیا اور واپس کر دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17823]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 291، حدیث 690»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17823 in Urdu