الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. مطيع بن الأسود العدوي القرشي " وهو مطيع بن الأسود بن حارثة بن نضلة بن جريان بن عوف بن عبيد عويج بن عدي بن كعب، وأمه العجماء بنت يمان بن الفضل بن عفيف بن كلب بن حيشية الخزاعي "
سیدنا مطیع بن اسود عدوی قرشی رضی اللہ عنہ (آپ مطیع بن اسود بن حارثہ بن نضلہ بن جریان بن عوف بن عبید عویج بن عدی بن کعب ہیں، آپ کی والدہ عجماء بنت یمان بن فضل بن عفیف بن کلب بن حیشیہ خزاعیہ تھیں)
حدیث نمبر: 17827
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُطِيعٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطِيعًا، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
سیدنا مطیع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، پھر راوی نے اسی جیسی حدیث بیان کی۔
سیدنا مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا: ”میرے اس دن کے بعد کسی قریشی کو قید کر کے بلا مقابلہ قتل کرنا مناسب نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17827]
سیدنا مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا: ”میرے اس دن کے بعد کسی قریشی کو قید کر کے بلا مقابلہ قتل کرنا مناسب نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17827]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 293، حدیث 694»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17827 in Urdu