🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
393. محجن أبو بسر الديلي
سیدنا محجن ابوبسر دیلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17830
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ مِحْجَنٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ الظُّهْرَ - أَوِ الْعَصْرَ - فِي بَيْتِي، ثُمَّ جِئْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسْتُ عِنْدَهُ، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ أُصَلِّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: " أَلَسْتَ مُسْلِمًا؟ " قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: " فَمَا لَكَ لَمْ تُصَلِّ؟ " قُلْتُ: إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ فِي بَيْتِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلِّ، وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ.
سیدنا محجن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنے گھر میں ظہر - یا عصر - کی نماز پڑھی، پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کے پاس بیٹھ گیا، پھر نماز کھڑی ہوئی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور میں نے نماز نہیں پڑھی، جب آپ فارغ ہوئے تو فرمایا: ”کیا تم مسلمان نہیں ہو؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تم نے نماز کیوں نہیں پڑھی؟“ میں نے عرض کیا: میں اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کھڑی ہو جائے تو نماز پڑھو، اگرچہ تم نماز پڑھ چکے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17830]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 294، حدیث 698»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17830 in Urdu