🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
399. مجالد بن سعيد، عن قيس، عن المستورد
مجالد بن سعید کی، قیس کے واسطے سے، سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17854
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَيُوسُفُ الْقَاضِي، قَالَا: ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ، قَالَ: إِنِّي لَفِي الرَّكْبِ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى عَيْنُهُ عَلَى سَخْلَةٍ مَنْبُوذَةٍ أَلْقَوْهَا، فَقَالَ: " أَتَرَوْنَ هَذِهِ هَانَتْ عَلَى أَهْلِهَا؟ " قَالُوا: مِنْ هَوَانِهَا أَلْقَوْهَا قَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَلدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ هَذِهِ عَلَى أَهْلِهَا.
سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواروں کے قافلے میں تھا کہ آپ کی نظر بکری کے ایک پھینکے ہوئے بچے پر پڑی جسے لوگوں نے پھینک دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم دیکھتے ہو کہ یہ اپنے مالکوں کے نزدیک کس قدر بے وقعت ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: اسی کی بے وقعتی کی وجہ سے تو اسے پھینکا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! دنیا اللہ کے نزدیک اس سے بھی زیادہ بے وقعت ہے جتنی یہ اپنے مالکوں کے نزدیک بے وقعت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17854]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 304، حدیث 723»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17854 in Urdu