الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
441. مطر بن عكامس، ويقال: عكابس " وقد اختلف في صحبته "
سیدنا مطر بن عکامس رضی اللہ عنہ (یہ بھی کہا گیا: عکابس؛ ان کی صحابیت میں اختلاف ہے)
حدیث نمبر: 17939
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَضَى اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مَنِيَّةَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ بِهَا حَاجَةً.
سیدنا مطر بن عکامس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل کسی بندے کی موت کسی سرزمین میں لکھ دیتا ہے، تو وہ اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17939]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 344، حدیث 808»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17939 in Urdu