🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
468. الشعبي، عن عروة
شعبی کی عروہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17991
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَلَ فَقَالَ: " هَلْ مِنْ طَهُورٍ؟ " فَأَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ لِيَغْسِلَ ذِرَاعَيْهِ فَضَاقَتْ بِهِ الْجُبَّةُ، وَكَانَتْ جُبَّةٌ مِنْ جِبَابِ الرُّومِ، فَأَدْرَعَ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِ الْجُبَّةِ أَدْرُعًا، فَغَسَلَ ذِرَاعَيْهِ، فَأَهْوَيْتُ إِلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ: دَعِ الْخُفَّيْنِ فَإِنِّي قَدْ أَدْخَلْتُ الْقَدَمَيْنِ الْخُفَّيْنِ وَهُمَا طَاهِرَتَانِ، فَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اترے تو فرمایا: ”کیا کوئی پاک پانی ہے؟“ تو میں پانی لے آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ اور چہرہ دھویا، پھر بازو دھونے لگے تو جبہ تنگ ہو گیا - وہ رومی جبوں میں سے ایک تھا - تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ جبے کے نیچے سے نکالے اور بازو دھوئے، پھر میں نے موزوں کی طرف ہاتھ بڑھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موزوں کو چھوڑ دو، میں نے اپنے قدم موزوں میں پاک حالت میں داخل کیے تھے۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17991]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 371، حدیث 866»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17991 in Urdu