🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. بشر بن قحيف، عن المغيرة بن شعبة
بشر بن قحیف کی سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18109
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ قُحَيْفٍ قَالَ: كُنَّا فِي بَيْتِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، فَذَكَرُوا الطُّهُورَ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى حَاجَتَهُ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ.
بشر بن قحیف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں تھے کہ لوگوں نے طہارت کا ذکر چھیڑا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قضائے حاجت کی، پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18109]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 411، حدیث 985»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18109 in Urdu