🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
521. المغيرة بن عبد الله بن أبي عقيل - وقد قيل اليشكري - عن المغيرة
مغیرہ بن عبداللہ بن ابی عقیل (یہ بھی کہا گیا: یشکری) کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18183
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرَةَ جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: ضِفْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَأَمَرَ بِجَنْبٍ فَشُوِيَ ثُمَّ أَخَذَ الشَّفْرَةَ فَجَعَلَ يَجُزُّ بِهَا مِنْهُ فَجَاءَ بِلَالٌ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ فَأَلْقَىَ الشَّفْرَةَ وَقَالَ: " مَا لَهُ تَرِبَتْ يَدَاهُ؟ " قَالَ: وَكَانَ شَارِبِي قَدْ وَفَى فَقَصَّهُ عَلَى سِوَاكٍ.
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مہمان بنا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پسلی (گوشت) کا حکم دیا جو بھونی گئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری اٹھائی اور اس سے اس (پسلی) میں سے (گوشت) کاٹنے لگے۔ اتنے میں بلال رضی اللہ عنہ نماز کی اطلاع دینے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری رکھ دی اور فرمایا: ”اسے کیا ہوا، اس کے ہاتھ خاک آلود ہوں؟“ فرماتے ہیں: میری مونچھ بڑھ گئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سواک پر رکھ کر کاٹ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18183]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 435، حدیث 1059»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18183 in Urdu