الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. عبد الجبار بن وائل، عن أبيه أبو إسحاق، عن عبد الجبار بن وائل باب
عبدالجبار بن وائل کی اپنے والد سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایات — ابواسحاق کی عبدالجبار بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18253
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، ثَنَا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَافْتَتَحَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا خَتَمَهَا قَالَ: آمِينَ حَتَّى سَمِعَ مَنْ خَلْفَهُ.
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ فاتحہ سے آغاز کیا، جب اسے مکمل کیا تو ”آمین“ کہی، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے والوں نے اسے سن لیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18253]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 21، حدیث 33»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18253 in Urdu