الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. الحجاج بن أرطاة، عن عبد الجبار بن وائل
حجاج بن ارطاۃ کی عبدالجبار بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18285
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَارِمٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا أَنْفَهُ عَلَى الْأَرْضِ مَعَ جَبْهَتِهِ إِذَا سَجَدَ.
عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرتے وقت اپنی ناک اپنی پیشانی کے ساتھ زمین پر رکھتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18285]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 30، حدیث 65»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18285 in Urdu