الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. الحجاج بن أرطاة، عن عبد الجبار بن وائل
حجاج بن ارطاۃ کی عبدالجبار بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18287
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فَرَأَيْتُ أَثَرَ أَنْفِهِ مَعَ جَبْهَتِهِ فِي الْكَثِيفِ.
عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناک کا نشان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی کے ساتھ سجدہ گاہ کی مٹی میں دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18287]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 30، حدیث 67»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18287 in Urdu