الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. عبد الواحد بن عبد الله النصري، عن واثلة
عبدالواحد بن عبداللہ نصری کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18393
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَاحِدِ النَّصْرِيُّ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَعْظَمَ الْفَرْيِ عِنْدَ اللهِ مَنْ يَقُولُ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، وَادَّعَى إِلَى غَيْرِ مَوَالِيهِ، أَوْ أَرَى عَيْنَيْهِ فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَ.
سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ کوئی میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، یا اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے، یا خواب میں اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18393]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 71، حدیث 173»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18393 in Urdu