🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. خصيلة بنت واثلة عن أبيها
خصیلہ بنت واثلہ کی اپنے والد سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18455
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَتْنِي بِنْتُ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يُحِبُّ قَوْمَهُ، أَعَصِبِيٌّ هُوَ؟ قَالَ: " لَا قُلْتُ: مَنِ الْعَصَبِيُّ؟ قَالَ: " الَّذِي يُعِينُ قَوْمَهُ عَلَى الظُّلْمِ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی اپنے والد سے روایت کرتی ہیں، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جو آدمی اپنی قوم سے محبت کرتا ہے، کیا وہ عصبیت والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ میں نے عرض کیا: عصبیت والا کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جو اپنی قوم کی ظلم پر مدد کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18455]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 97، حدیث 235»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18455 in Urdu