الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. الحجاج بن أرطاة، وعبد الله بن المختار، عن عون
حجاج بن ارطاۃ اور عبداللہ بن مختار کی عون سے روایات
حدیث نمبر: 18485
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي عَامِرٍ فَقَالَ: " مَنْ أَنْتُمْ؟ " قُلْنَا: مِنْ بَنِي عَامِرٍ فَقَالَ: " مَرْحَبًا بِكُمْ أَنْتُمْ مِنِّي.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں اور بنو عامر کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کون ہو؟“ ہم نے عرض کیا: بنو عامر سے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں خوش آمدید، تم مجھ سے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18485]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 106، حدیث 265»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18485 in Urdu