الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
99. أبو رجاء، عن أبي جحيفة
ابورجاء کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18547
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْكُوفِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: تَجَشَّأْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " مَا أَكَلْتَ يَا أَبَا جُحَيْفَةَ؟ " فَقُلْتُ: خُبْزٌ وَلَحْمٌ، فَقَالَ: إِنَّ أَطْوَلَ النَّاسِ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ڈکار لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوجحیفہ! تم نے کیا کھایا؟“ میں نے عرض کیا: روٹی اور گوشت۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن سب سے زیادہ دیر تک بھوکا رہنے والا وہ ہوگا جو دنیا میں سب سے زیادہ سیر ہو کر کھاتا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18547]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 126، حدیث 327»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18547 in Urdu